- Science of Faith
- Science of Beliefs
- The Prophet Life
- Jurisprudence
- Religious Litanies
- Download PDF Fehrist
- Complete Index
- Selected Collection
- Constitutions
- Celebrities
- Islam and Science
- Human Rights
- Islamic Teachings
New Arrival
Social Media awr Hamari Zindagi (Fawaid o Nuqsanat)
- Dr Hassan Mohi-ud-Din Qadri
Category : Dr Hassan Mohi-ud-Din Qadri
Author : Dr Hassan Mohi-ud-Din Qadri
Book Language : Urdu
Pages : 230
Price : Rs.730
Read & Download
- Sponsors List
Markazi Sale Center MQI
172 M (EXT) Model Town, Lahore
📞 +92-309-741-7163
+92-423-516-8514
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
+92-322-438-4066
+92-423-516-5338
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
0300-434-1946
Minhaj Publications India
+91-98989 63623 | +91-97256 21001
https://www.minhajpublicationsindia.com
UK Office: 30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
- London | 292 Romford Road, E7 9HD Contact: 020-8257-1786
- Birmingham | 14 Naseby Road, B8 3HE Contact: 07949596219
- Bradford | 187 Manningham Lane, BD8 7HP Contact: 1274 720 760
- Glasgow | 46 Greenhill Rd, Rutherglen, G73 2SS Contact: 0141-647-7483
- Denmark | Bispevej 25, 2400 København NV, Contact:+45 88 42 95 95
- Norway | Enebakkveien 36b, 0657, Oslo, Contact: +47 221 919 83
- Netherlands | Houtzagerssingel 63, 2512 XH Den Haag Contact: +31 70 305 0189
- France | 1 Rue Prévoté, 93120, La Courneuve, Paris Contact:+33 148 362 929
United States
- Dallas | Dallas/Houston, Texas; New Jersey Contact:+1 877-MINHAJ-1
Send Us Your Review
Related books.
Wahdat-o-Ijtima‘iyyat awr Hamari Tehreeki Zindagi
Hits : 41934 Times
The Medinan Constitution and the American, British and European Constitutions
Hits : 57103 Times
The Constitution of Medina & The Concept of the Welfare State [Vol 1]
Hits : 13519 Times
Dustur e Madina awr Falahi Riyasat ka Tasawwur (Taaruf awr Khasusiyat)
The Constitution of Medina & The Concept of the Welfare State [Introduction and Salient Features]
Published books stats.
Total Formats | 1,397 |
Total Pages | 253,250 |
We need your help to serve you better.
Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved
Kutub Bini Essay In Urdu Kutub Bini Ke Fawaid Kutub Beeni Mazmoon
Kutub bini essay in urdu.
Thanks for reading Kutub Bini Essay In Urdu Kutub Bini Ke Fawaid Kutub Beeni Mazmoon
No comments:
Post a comment.
Social Media Essay in Urdu: Advantages and Disadvantages
Hello everyone! I hope you are feeling great. Today, I want to share a PDF of an essay in Urdu with you about something special titled “Social Media”. Moreover, Social Media is like a superpower that gives us the power to connect with people from all around the world and share cool stuff with each other. Let’s dive into it and explore a lot of information about the importance of Social Media in today’s digital world.
What’s So Cool About Social Media?
Social media is like a virtual playground where you can hang out, chat with friends, discover new things, and stay up-to-date. Whether you’re catching up with old friends, posting pictures of your adventures, or checking out the latest trends in the world. Social media has something for everyone.
Social Media Essay in Urdu PDF:
The PDF includes:
- An insightful Essay about Social Media, its benefits, and its disadvantages.
How to Download:
To download the PDF about the benefits, and disadvantages of Social Media, click on the “Download” button given above.
Conclusion:
Thanks for reading and investing your important time to read the article and PDF about Social Media. I hope you enjoyed our article and PDF about Social Media, and explored a lot of information about it. So, don’t forget to share it with your friends, family members, classmates, nearby, and everyone who wants to know about the benefits and disadvantages of Social Media.
More Informative PDFs:
We have more informative PDFs available, I hope you will read them too .
- Uswa e Husna Essay in Urdu .
- Hub ul Watni Essay in Urdu .
- Eid ul Fitr Essay in Urdu .
- Aloodgi Essay in Urdu .
- Allama Iqbal Essay in Urdu for Class 6 .
Let’s use Social Media wisely and make the world a better place for everyone.
Related Posts
Do Good Have Good Story: A Heartwarming Tale of Kindness
My Aim in Life Essay Quotations: Inspiring Reflections
Leave a comment cancel reply.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
- Privacy Policy
- Molana University Of Politics And Management By Javed Chaudhry
- Parliman Ko Door Se Salam By Nusrat Javed
- Aik Mehfil e Milad Ka Aankhon Dekha Haal By Aqsa Gillani
- Housing Society Ka Malik? By Rauf Klasra
- Arab Mein Molud Un Nabi (1) By Mansoor Nadeem
- Insano Ki Barabari Ka Tasawur Aur Haqeeqat By Mojahid Mirza
- Hasil e Mutalia By Najeeb ur Rehman
- Zuban Ki Taseer By Sheraz Ishfaq
- Qayamat Ki Ghari Hogi By Syed Mehdi Bukhari
- Wapsi By Imran Kharal
- Awami Adalat, Riyasat Ke Andar Riyasat By Syed Badar Saeed
- Nazneen Sohail, Khidmat, Vision Aur Family Bonding Ka Safar By Muhammad Saqib
- Ansa Shehzadi
Social Media Aur Nojawan Nasal
Ansa Shehzadi June 16, 2024 Blogs 906 59 Print
سوشل میڈیا اور نوجوان نسل
بدلتے ہوئے وقت نے جہاں ہمیں بہت کچھ دیا ہے وہیں ہم سے بہت کچھ چھین بھی لیا ہے۔ آج کے انسان کو بہت سے معاملات میں ایسی سہولیات میسر ہیں جن کا گزری ہوئی نسلوں نے تصور بھی نہ کیا ہوگا۔ ان سہولتوں سے زندگی آسان ہوئی ہے اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت و سکت بھی پیدا ہوئی ہے۔ یہ سب تو ٹھیک ہے مگر بہت کچھ کھو بھی گیا ہے۔ جاوید اختر نے خوب کہا ہے:
کبھی جو خواب تھا وہ پا لیا ہے
مگر جو کھو گئی وہ چیز کیا تھی
اب یہی دیکھیے کہ سوشل میڈیا نے ہمارے لیے دوسروں سے رابطہ کرنا کتنا آسان بنا دیا ہے۔ مگر سوشل میڈیا کی اس ترقی نے اخلاقیات کو بہت پیچھے دھکیل دیا ہے۔ سوشل میڈیا ایک ایسا آلہ ہے جو لوگوں کو اظہارِ رائے، تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ سوشل میڈیا کی بدولت پوری دنیا ایک گاؤں میں تبدیل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹس میں سے لوگ سب سے زیادہ فیس بک، ایکس(ٹوئٹر) اور انسٹاگرام استعمال کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا کے ذریعے بہت سے اچھے مقاصد سر انجام دیے جا سکتے ہیں مگر بدقسمتی سے ہماری عوام سوشل میڈیا کا منفی استعمال کرتی ہے مثال کے طور پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے لوگوں کو گمراہ کیا جاتا ہے۔ فحاشی و بے حیائی کا کھلے عام اظہار کیا جاتا ہے۔ بے معنی، ناشائستہ اور بیہودہ زبان کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا کے ذریعے بدامنی فساد اور جھوٹی خبریں بھی پھیلائی جاتی ہیں۔
سوشل میڈیا غلط معلومات پھیلانے کا مرکز بن چکا ہے اور جعلی خبروں کی وجہ سے لوگ گمراہ ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کنفیوژن، بے اعتمادی اور افرا تفری کی صورتحال پیدا ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر دوسرے لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا اب ایک ٹرینڈ بن چکا ہے۔ سوشل میڈیا لوگوں کو آزادی اظہارِ رائے کی اجازت دیتا ہے۔ مگر اب آزادی اظہارِ رائے کے نام پر اداروں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر سوشل میڈیا پر کی جاتی ہیں۔ اور سوشل میڈیا کے ذریعے اداروں کے خلاف پروپگینڈا بھی کیا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے بعض اوقات نسل پرستی، جنس پرستی یا عدم رواداری کی دوسری شکلیں پھیل سکتی ہیں۔
اس کے علاوہ لوگوں کی رضامندی کے بغیر ان کی ذاتی معلومات، تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر لا تعداد مقدار میں شیئر کی جاتی ہیں اور اس سے افراد کی پرائیویسی کو نقصان پہنچتا ہے۔ ہماری نوجوان نسل لوگوں کو بدنام کرنے اور ان کو ٹرول کرنے میں بھی ملوث ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگوں پر مختلف جھوٹے الزام لگا کر ان کو بدنام کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کرنے کا ٹرینڈ بھی عروج پر ہے۔ صرف یہی نہیں سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو ہراساں بھی کیا جاتا ہے۔ سب سے افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے نوجوان نسل ان کاموں میں سب سے آگے ہے۔
آج ہم جتنے بھی ترقی یافتہ معاشرے دیکھ رہے ہیں ان کی ترقی کم و بیش اخلاقیات کا نتیجہ ہے۔ مگر پاکستان میں اس سب کے برعکس ہوتا ہے۔ اور یہ انتہائی افسوس کی بات ہے۔ آج اخلاقی پستی کی جس نہج پر ہم پہنچ چکے ہیں وہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ اساتذہ اور والدین بچوں کی تربیت میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ ایک بہترین معاشرہ تشکیل پا سکے۔
Insano Ki Barabari Ka Tasawur Aur Haqeeqat
By Mojahid Mirza
- English News
- آج کا اخبار
- شہروں کی خبریں
- مضامین و انٹرویوز
- آج کی تصاویر
- تصاویری گیلریاں
- سابقہ اخبارات
- دلچسپ و عجیب
عمر خان جوزوی
منشیات سے انکار۔۔زندگی سے پیار
بدھ 24 جون 2020
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
دیانت اور فرض شناسی جرم ٹھہری (ملک محمد سلمان)
اناپرست انسان، بدترین انجام سے دوچار ہوتاہے (قاسم علی شاہ)
خودکلامی (قاسم علی شاہ)
بدلے کے بغیر بدلنا ہوگا ریاست کو! (ساجد خان)
سچ بولنامشکل، لکھنا بہت آسان (ساجد خان)
کیوں ڈریں زندگی میں کیاہوگا! (ساجد خان)
پاکستان میں احساس ذمہ داری کا فقدان (محمد رضا سید)
تحریک عدم اعتماد،کھیل شروع! (جنید نوازچوہدری (سویڈن))
خودپسندی، ایک مہلک نفسیاتی بیماری (محمد عبداللہ)
درمیانی عمر (فیضی ڈار)
میسور میں محصور سمیرا۔۔! (ڈاکٹر لبنی ظہیر)
سیاست نامہ (محمد بشیر)
متعلقہ عنوان :
عمر خان جوزوی کے کالمز.
دینی مدارس کاموسم بہار
ہفتہ 19 فروری 2022
اصل ایوارڈ توعوام دیں گے
منگل 15 فروری 2022
5فروری۔۔یوم یکجہتی کشمیر؟
ہفتہ 5 فروری 2022
تبدیلی۔۔ہمیشہ یادرہے گی
جمعرات 3 فروری 2022
عوام کے اصل مجرم
جمعرات 27 جنوری 2022
ایک کالم بہنوں کے نام
جمعرات 20 جنوری 2022
مری میں انسانیت کاقتل
منگل 11 جنوری 2022
منی بجٹ۔۔عوام کامزیدامتحان نہ لیں
بدھ 5 جنوری 2022
تنویر شہزاد
سید عباس انور
صادق مصطفوی
پروفیسر شاہد احمد سلہریا
- Contact Us
- Disclaimer
- Privacy Policy
- Advertisment
- PakistanPoint
- English News
- Arabic News
- About Us
- Send Your Content
- RSS Feed
- News Widget
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
Youm-e-Pakistan Essay In Urdu Qarardad e Pakistan Day Celebration
Share this :.
Muhammad Ali
- _وضاحتی مضامین
- _مختصر مضامین
Essay on Quaid e Azam in Urdu | قائداعظم پر مضمون
آج ہم اُردو میں قائداعظم پر مضمون فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ مضمون ان طلباء کی مدد کر سکتا ہے جو قائداعظم کے بارے میں معلومات تلاش کر رہے ہیں۔ یہ مضمون یاد رکھنے میں بھی آسان ہے۔ اس مضمون کو آسان اور سادہ الفاظ میں لکھا گیا ہے لہذا کوئی بھی طالب علم اس موضوع پر لکھ سکتا ہے۔
قائداعظم پر مضمون
قائداعظم محمد علی جناح بے مثال خصوصیات کے حامل تھے، یہی وجہ تھی کہ وہ اپنے مقصد (قیام پاکستان) پر ڈٹے رہے۔ انہوں نے تمام پیچیدہ مسائل کو کامیابی سے حل کیا اور اپنے مقصد کے لیے سخت محنت کی۔ انہوں نے دنیا کے نقشے پر مسلمانوں کے لیے بغیر کسی جبر کے امن سے رہنے کے لیے بہت محنت کی۔ تحریک پاکستان میں قائداعظم کی خدمات اور ولولہ انگیز قیادت کسی وضاحت کی محتاج نہیں۔ ان کی بے مثال قیادت نے برصغیر کے مظلوم مسلمانوں کو ہندوؤں اور انگریزوں کی ظالمانہ غلامی سے نجات دلائی۔
قائداعظم کی پیدائش
پاکستان کے بانی کا نام محمد علی جناح ہیں۔ وہ 25 دسمبر 1876ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام پونجا جناح تھا اور ان کا پیشہ تجارت تھا۔
ابتدائی تعلیم
قائداعظم بچپن ہی سے کافی ذہین تھے۔ چھ سال کی عمر میں محمد علی جناح کو اسکول میں داخل کروا دیا گیا۔ انہوں نے میٹرک مشن ہائی اسکول سے پاس سے کیا۔ اس وقت ان کی عمر سولہ سال تھی۔
اعلیٰ تعلیم
میٹرک پاس کرنے کے بعد ان کے والد نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے انھیں انگلستان بھیج دیا۔ وہاں انہوں نے تھوڑے ہی عرصے میں بیرسٹری کا امتحان اچھے نمبروں سے پاس کر لیا۔
پریشانی کا دور
جب قائداعظم انگلستان میں تھے تب ان کے گھریلو حالات خراب ہونا شروع ہو گئے تھے۔ ان کی والدہ کا انتقال ہوگیا اور ان کے والد کو تجارتی کاروبار میں بہت نقصان ہوا۔ ان کی مالی حالت بہت خراب ہو گئی لیکن قائداعظم نے واپس آ کر ان حالات کا ہمت اور حوصلے سے مقابلہ کیا۔ کچھ عرصے کے بعد ان کے مالی حالات بہتر ہونا شروع ہو گئے۔
سیاست میں حصہ
قائداعظم نے انگلستان کے زمانہ طالب علمی سے ہی سیاست میں دلچسپی لینا شروع کر دی تھی۔ وطن واپس آ کر وہ کانگریس میں شامل ہو گئے۔ یہاں بھی انہوں نے اپنی قابلیت کا لوہا منوایا۔ ان کی جرات اور بے باکی کے اعتراف کے طور اہل بمبئی نے ”جناح حال“ تعمیر کیا۔
مسلم لیگ میں شمولیت
جلد ہی قائداعظم کانگریس سے بددل ہو گئے۔ انہوں نے محسوس کیا کے کانگریس صرف ہندوؤں کی نمائندہ جماعت ہے۔ جسے مسلمانوں کی بہتری کا کوئی خیال نہیں۔ چناچہ وہ مسلم لیگ میں شامل ہو گئے اور اس کے صدر بن گئے۔ قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت کی وجہ سے مسلم لیگ جلد ہی مسلمانوں کی مضبوط ترین سیاسی جماعت بن گئی۔
جدو جہد آزادی
قائداعظم نے ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے ایک الگ آزاد ملک بنانے کا مطالبہ شروع کر دیا۔ مسلمانوں کو انگریزوں اور ہندوؤں کی غلامی سے آزاد کروانے کے لئے قائداعظم نے ان تھک کوششیں کیں۔ انگریزوں اور ہندوؤں نے زبردست مخالفت کی لیکن انہوں نے ہمت نہ ہاری اور اپنے مقصد پر ڈٹے رہے۔
قیام پاکستان
آخر کار قائداعظم اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے اور 14 اگست 1947ء کو مسلمانوں کے لئے ایک الگ آزاد وطن پاکستان وجود میں آگیا۔
پہلے گورنر جنرل
آزادی کے بعد قائداعظم پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بن گئے۔ انہوں نے پاکستان کو مضبوط بنانے کے لئے دن رات محنت کی۔
صحت کی خرابی
کام کی زیادتی کی وجہ سے ان کی صحت خراب ہو گئی۔ ڈاکٹروں نے انہوں آرام کا مشورہ دیا لیکن پاکستان کے استحکام کی خاطر انہوں نے اپنی صحت کی ذرا پروا نہیں کی۔
قائداعظم کی وفات
بیماری کی حالت میں بھی قائداعظم لگاتار محنت کرتے رہے جس کے نتیجے میں قائداعظم کی طبیعت مزید بگڑ گئی اور وہ 11 ستمبر 1948ء کو وفات پا گئے۔
قائداعظم کا مزار کراچی میں ہے جہاں دور دور سے لوگ اس عظیم قائد کو خراج عقیدت پیش کرنے آتے ہیں۔
نتیجہ (Conclusion)
قائداعظم ہماری تاریخ کے عظیم ترین رہنما ہیں۔ قیام پاکستان کے دوران ، ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اگر آج ہم ایک آزاد ملک میں آزادی سے زندگی بسر کر رہے ہیں تو یہ ہمارے عظیم رہنما قائداعظم کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھیے:
علامہ اقبال پر مضمون
تعلیم کی اہمیت پر مضمون
ایک مثالی طالب علم پر مضمون
ایک تبصرہ شائع کریں
Islam aur Hamari Zindagi By Mufti Taqi Usmani اسلام اور ہماری زندگی
Read Online
Vol 01 Vol 02 Vol 03
Vol 04 Vol 05 Vol 06
Vol 07 Vol 08 Vol 09
Download Link 1
Vol 01(7MB) Vol 02(5MB)
Vol 03(5MB) Vol 04(4MB)
Vol 05(4MB) Vol 06(4MB)
Vol 07(5MB) Vol 08(4MB)
Vol 09(4MB) Vol 10(3MB)
Download Link 2
اسلام اور ہماری زندگی ہماری روز مرہ زندگی اور اس میں الجھنوں اور پریشانیوں کا حل قرآن وسنت میں پوشیدہ ہے۔ ہم افراط و تفریط سے بچتے ہوئے اسلام کی بیش بہا تعلیمات کے مطابق کس طرح اعتدال کی راہ اختیار کر سکتے ہیں؟ کس طرح ایک خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں جس میں دین و دنیا کی راحتیں میسر ہوں اور دل کا سکون نصیب ہو؟۔ یہ وہ سوالات ہیں جن کے جواب ہر مسلمان ڈھونڈ رہا ہے۔ یہ کتاب انہی سوالات کا جواب فراہم کرتی ہے۔۔۔ مرتب
از مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ناشر: ادارہ اسلامیات
جلد ۱ عقائد توحید باری تعالی۔ کلمہ طیبہ کے تقاضے۔ عقل کا دائرہ کار۔ ایمان کامل کی چار علامتیں۔ ایمان کے تقاضے۔ اسلام کا مطلب کیا۔ دین کیا ہے۔ دین کی حقیقت تسلیم و رضا۔ اللہ تعالی کا حکم بے چوں و چرا تسلیم کرلو۔ تقدیر پر راضی رہنا چاہیے۔ فتنہ کی دور کی نشانیاں۔ بدعات کیوں حرام ہیں۔ تعویذ گنڈے اور جھاڑ پھونک۔ دنیا کی حقیقت۔ فکر اخرت۔ مرنے سے پہلے موت کی تیاری کیجئے۔ جزا و سزا کا تصور۔ جنت کے حسین مناظر۔ خواب اسلام کی نظر میں۔ تبرکات شریعت کی نظر میں۔ بیماری اور پریشانی ایک نعمت۔ نفاق کی علامتیں۔
جلد ۲ عبادات بسم اللہ۔ عبادت کی اہمیت۔ عبادات کی کیفیت اور اداب۔ اعمال کی دنیاوی ثمرات۔ عمل کے بعد مدد آئے گی۔ نیک کام میں دیر نہ کیجئے۔ نفلی عبادت کی اہمیت۔ نماز کی اہمیت۔ نماز ایک عاجزانہ عبادت۔ نماز کی حفاظت کیجئے۔ نماز اور انفرادی اصلاح۔ ارکان نماز ایک نظر میں۔ نماز سنت کے مطابق پڑھیے۔ نماز میں آنے والے خیالات سے بچنے کا طریقہ۔ نماز میں آنکھیں بند کرنا۔ صلاۃ الحاجہ – پریشانیوں کا علاج۔ روزہ ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے۔ حج کی اہمیت۔ حج ایک عاشقانہ عبادت۔ حج میں تاخیر کیوں۔ حج کے بارے میں کچھ گزارشات۔ زکوۃ کی اہمیت اور اس کا نصاب۔ زکوۃ کس طرح ادا کریں۔ ذکر اللہ کی اہمیت۔ ذکر کے مختلف طریقے۔ ذکر الہی کے چند اداب۔ دعوت و تبلیغ کے اصول۔ جہاد اور دعوت و تبلیغ۔
جلد ۳ حسن معاشرت تجارت دین بھی دنیا بھی۔ تجارت کی فضیلت۔ تدبیر اور روزگار۔ تجارت کے کچھ اداب۔ گناہ کا انجام رزق سے محرومی۔ موجودہ دور میں مسلمان تاجر کے فرائض۔ جدید معاشی مسائل اور نظریات ایک نظر میں۔ سرمایہ دارانہ نظام۔ اشتراکیت۔ سودی نظام کی خرابیاں اور اس کا متبادل۔ سود کی حرمت اور موجودہ نظام بینکاری۔ سود لینے سے بخل بڑھتا ہے۔ اشیاء کی حلت و حرمت۔ حرام مال سے بچے اور ہمیشہ سچ بولیں۔ حرام مال سے بچاؤ۔ ناپ تول میں کمی اور اس کا وبال۔ دوہرے پیمانے۔ حلال روزگار نہ چھوڑیں۔ رزق حلال کی طلب ایک دینی فریضہ۔ اپنے معاملات صاف رکھیں۔ معاملات کی صفائی اور تنازعات۔ ہمارا معاشی نظام۔ امت مسلمہ کی معیشت اور اسلامی خطوط پر اس کا اتحاد۔ اسلام اور جدید اقتصادی مسائل۔ موجودہ جاگیری نظام کی تاریخ اور ابتدا۔ اسلام، جمہوریت اور سوشلزم۔ حقوق و فرائض۔ چوری یہ بھی ہے۔ مال میں برکت۔ رشوت کا گناہ شراب نوشی اور بدکاری سے بھی زیادہ سنگین ہے۔ اپ زکوۃ کس طرح ادا کریں۔ زکوۃ کی ادائیگی سے متعلق اہم سوالات۔
جلد ۴ حسن معاشرت اللہ کی مخلوق سے محبت کیجئے۔ دوسروں کو خوش کیجئے۔ دوسروں کے مزاج کی رعایت۔ خندہ پیشانی سے ملنا سنت ہے۔ غریبوں کی تحقیر نہ کیجئے۔ مساکین کی فضیلت۔ گناہگار کو طعنہ مت دیجئے۔ گناہگار کی تحقیر نہ کیجئے۔ بڑوں کی اطاعت اور ادب کے تقاضے۔ بڑوں کا اکرام کیجئے۔ بڑوں سے اگے مت بڑھو۔ اخوت ایک اسلامی رشتہ۔ دوسروں کو تکلیف مت دیجئے۔ مسلمان اور ایذا رسانی۔ دوستی اور دشمنی میں اعتدال۔ برائی کا بدلہ اچھائی سے دیجئے۔ دوسروں کی چیزوں کا استعمال۔ دوسروں کے لیے پسندیدگی کا معیار۔ پڑوسی۔ پڑوسیوں کے حقوق۔ تھوڑی دیر کا ساتھی۔ ہر خبر کی تحقیق ضروری ہے۔ حق کی بنیاد پر دوسروں کا ساتھ دو۔ حقوق العباد سے توبہ کا طریقہ۔ مسلمان پر مسلمان کے حقوق۔ مومن ایک ائینہ ہے۔ مرنے والوں کو برا مت کہو۔
جلد ۵ اسلام اور خاندانی نظام نکاح کے اداب اور احکام۔ نکاح جنسی تسکین کا جائز ذریعہ۔ خطبہ نکاح کی اہمیت۔ خطبہ نکاح کا پیغام۔ نکاح اور برادری۔ شادی بیاہ کی رسمیں۔ مہر شرعی کی حقیقت۔ کچھ جہیز کے بارے میں۔ شادی کی دعوت اور بارات۔ نکاح اور ولیمہ چند سوالات کا جواب۔ طلاق کا صحیح طریقہ۔ بیوی کے حقوق اور اس کی حیثیت۔ شوہر کے حقوق اور اس کی حیثیت۔ بیوی سے محبت حب دنیا نہیں۔ والدین کی خدمت جنت کا ذریعہ۔ اولاد کی اصلاح و تربیت۔ چھوٹے پر زیادتی کی صورت میں معافی کا طریقہ۔ چھوٹے پر زیادتی ہو جاتی ہے۔ خاندانی نظام۔ رشتوں کے ساتھ اچھا سلوک کیجئے۔ تعلقات کو نبھائیں۔ خاندانی اختلافات کا پہلا حل باہمی الفت و محبت۔ خاندانی اختلافات کا دوسرا حل صبر و برداشت۔ خاندانی اختلافات کا تیسرا حل معافی و درگزر۔ خاندانی اختلافات کا چوتھا حل معاملات کی صفائی۔ خاندانی اختلافات کا پانچواں حل جھگڑے اور بے تکلفی سے اجتناب۔ خاندانی اختلافات کا چھٹا حل جھوٹ سے پرہیز۔
جلد ۶ اصلاح و تصوف تصوف کی حقیقت اور اس کے تقاضے۔ تصوف کا مقصد اور شیخ طریقت کی ضرورت۔ تزکیہ کیا چیز ہے۔ معاشرے کی اصلاح کیسے ہو۔ اپنی اصلاح کی بھی فکر کیجئے۔ دلوں کی پاکی اور اس کے اثرات۔ اللہ کی نعمتوں کا مراقبہ کیجئے۔ اللہ تعالی کی محبت پیدا کرنے کے اسباب اور طریقے۔ اللہ سے اللہ کی محبت مانگئے۔ نفس کی کشمکش۔ دل کی بیماریاں اور طبیب روحانی کی ضرورت۔ دنیا کو دل سے نکال دو۔ مال و جاہ کی محبت ایک باطنی بیماری۔ سستی کا علاج چستی۔ بدنگاہی ایک مہلک بیماری۔ نگاہوں کو جھکانا سیکھیں۔ آنکھیں بڑی نعمت ہے۔ گناہ چھوڑ دو عابدین بن جاؤ گے۔ گناہوں کے نقصانات۔ گناہوں کا علاج خوف خدا۔ اللہ تعالی سے تعلق کا اسان طریقہ۔ کیا اپ کو خیالات پریشان کرتے ہیں۔
جلد ۷ آداب کھانے کے آداب۔ پینے کے آداب۔ دعوت کے آداب۔ سلام کرنے کے آداب۔ مصافحہ کے آداب۔ سونے کے آداب۔ خدمت کے آداب۔ سفارش۔ گفتگو کے آداب۔ زبان کی حفاظت کیجئے۔ آواز بلند نہ کیجئے۔ غیر ضروری سوالات سے پرہیز کریں۔ گناہ کی تہمت سے بچیے۔ وقت کی قدر کیجئے۔ رزق کا صحیح استعمال۔ نظم و ظبط۔ پاکی اور صفائی۔ غلط نسبت سے بچیے۔ اندھیر ہو رہا ہے بجلی کی روشنی میں۔ اپنی خبر لیجئے۔
جلد ۸ اخلاق جھوٹ اور اس کی مروجہ صورتیں ۔خیانت اور اس کی مروجہ صورتیں۔ وعدہ خلافی اور اس کی مروجہ صورتیں۔ طنز اور طعنہ سے بچیے۔ غیبت زبان کا ایک عظیم گناہ۔ غیبت اور اس کا علاج۔ کثرت کلام اور اس کا علاج۔ وساوس اور ان کا علاج۔ بدگمانی اور اس کا علاج۔ غصہ اور اس کا علاج۔ حسد اور اس کا علاج۔ کینہ اور اس کا علاج۔ ریاکاری اور اس کا علاج۔ تکبر اور اس کا علاج۔ خود پسندی اور اس کا علاج۔ دوسروں کو حقیر سمجھنے کا علاج۔ بخل کی حقیقت۔ بخل کا علاج۔ اسراف اور اس کا علاج۔
جلد ۹ اخلاق اچھے اخلاق اور ان کا مفہوم۔ تواضع رفعت اور بلندی کا ذریعہ۔ توبہ گناہوں کا تریاق۔ توبہ اصلاح نفس کی پہلی سیڑھی۔ گناہ چھوڑنے کا عزم کیجئے۔ استغفار کے لیے وقت مقرر کرلیں۔ اخوت اسلامی رشتہ۔ احسان کا بدلہ احسان۔ ایثار و قربانی کی فضیلت۔ امانت کی اہمیت۔ امانت کا وسیع مفہوم۔ عہد اور وعدہ کی اہمیت۔ عہد اور وعدہ کا وسیع مفہوم۔ مصیبت پر صبر کریں۔ صدقہ و خیرات۔ خوف اور امید۔ توکل کی حقیقت۔ اللہ کے لیے جینا مرنا۔ اللہ کا شکر ادا کیجئے۔ قناعت اختیار کرو۔ چار عظیم صفات۔
جلد ۱۰ سنتیں/دعائیں مسنون دعائیں۔ کثرت ذکر اللہ کا بہترین طریقہ۔ ہر کام سے پہلے بسم اللہ۔ صلوۃ الحاجہ پریشانیوں کا علاج۔ استخارہ کا مسنون طریقہ۔ مشورہ ایک باعث خیر عمل۔ سوکر اٹھنے کی مسنون دعا۔ بیت الخلاء میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعا۔ وضو ظاہری اور باطنی پاکی کا ذریعہ۔ وضو کے دوران کی مسنون دعا۔ وضو کے دوران ہر عضو دھونے کی علیحدہ دعا۔ وضو کے بعد کی دعا۔ نماز فجر کے لیے جاتے وقت کی دعا۔ مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا۔ مسجد سے نکلتے وقت کی دعا۔ سورج نکلتے وقت کی دعا۔ صبح کے وقت پڑھنے کی دعائیں۔ صبح کے وقت ایک اور دعا۔ گھر سے نکلنے کی دعا اور بازار میں داخل ہونے کی دعا۔ گھر میں داخل ہونے کی دعا۔ کھانا سامنے آنے پر دعا۔ کھانے سے پہلے اور بعد کی دعا۔ سلام کرنے کے اداب۔ سفر کی مختلف دعائیں۔ جنازے کے آداب اور چھینکنے کے اداب۔ مصیبت کے وقت کی دعا۔ صحت کی دعا کرنا سنت ہے۔ سوتے وقت کی دعائیں اور اذکار۔
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ ۔
Share This Share this content
- Opens in a new window
آپ کی رائے یا تبصرہ Cancel reply
This post has 0 comments.
Ek musalman ki zindagi kaisi honi chahiye ?? Iska jawab is kitab me aasani se mil sakta he.Bahot mufid kitab he. Allah ta’alaa jaza e kair de hazaratwala ko.Aamin.
I have really gotten more and more help from this book. Is has opened my eyes for the Islamic life. Many many thanks to Author Hazrat Mufti Muhammad Taki Usmani. May Allah help him and me and also the whole muslim ummah.
Related Books
Islami Qanoon e Kharid o Farokht By Mufti Taqi Usmani اسلامی قانون خرید و فروخت
Fatwa Taaruf, Usool, Adaab By Maulana Muhammad Mansoor Ahmad فتوی تعارف، اصول، آداب
Falsafa e Hajj o Qurbani By Mufti Muhammad Taqi Usmani فلسفہ حج و قربانی
- Privacy Policy
urdu zaban ki ahmiyat aur zaroorat essay in urdu pdf
Here is the essay on Urdu Zuban ki Zaroorat o Ehmiyat written in Urdu. This essay is in the smart syllabus of Urdu for class 12. Now the pdf files for all smart syllabus essays notes is given for 2nd year Urdu.
Urdu Zuban ki zaroorat or Ehmiyat Essay in Urdu
Now the essay is given as an image that you can easily save to your phone. The importance and need of the Urdu language essay topic is given along with Urdu poetry and quotations. Please download the essay below:
You can also see the following Essays in Urdu for 2nd year too:
1. Mohsin E Insaniyat
2. Ittehad E Alam
3. Taleem E Nuswan
4. Walidain Ka Ehtram
5. Shajar Kari ki zaroorat O Ehmiyat
6. Maholiyati Aloodgi: Asbaab or Tadaarak
7. Bachpan Ek sunehri dor
8. Kshmir Hamari Shah Rag
9. Coronavirus or hamari zimma darian
10. Mera Nasb ul ain essay
No comments:
Post a Comment
Trending Topics
Latest posts.
- 2nd Year English Complete Notes in PDF
- Class 11 Total marks | FA, FSC, ICS, I.com
- Islamiat lazmi complete notes for 10th class pdf download
- 1st year English complete notes pdf download
- 2nd Year Part II Book II Questions Notes free PDF Download
- 2nd year all subjects notes PDF Download
- 1st year all subjects notes for FBISE and Punjab Boards pdf
- 1st year sarmaya Urdu book PDF Download
- 1st year Urdu Khulasa Nasar and Nazam pdf download
- 1st year English book 1 questions answers notes
- FBISE HSSC 1 total marks and syllabus 2024
- BISE Hyderabad
- BISE Lahore
- bise rawalpindi
- BISE Sargodha
- career-counseling
- how to pass
- Punjab Board
- Sindh-Board
- Solved mcqs
- Student-Guide
IMAGES
VIDEO
COMMENTS
پریس کی آزادی پر ایک مضمون | Media Ki Azadi Essay In Urdu. Advertisements. Back to: Urdu Essays List 2. 0. "آزادیِ تقریر" یہ ایک ایسی تقریر ہے جو کہ ہر انسان اور ملک کے لیے بڑی اہمیت رکھتی ہے اور یہ آزادی ہم کو پریس کے ذریعے سے ...
Role Of Media Essay In Urdu. آج کے دور میں سوشل میڈیا کے بغیر زندگی گزارنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔. ہر طرف اسی کی چرچا ہے اور ہر انسان اسی کا عادی بن چکا ہے۔. اس کی مقبولیت میں بہت ہی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔. سوشل ...
پریس کی آزادی پر ایک مضمون. "آزادیِ تقریر" یہ ایک ایسی تقریر ہے جو کہ ہر انسان اور ملک کے لیے بڑی اہمیت رکھتی ہے اور یہ آزادی ہم کو پریس کے ذریعے سے حاصل ہوتی ہے۔. ہم کو اپنے خیالات کا اظہار ...
In this video we can learn how to write an urdu essay about media ki azaadi میڈیا کی آزادی Hope this essay will be helpful for your examination Do like shar...
سماجی و مذہبی اور سیاسی و معاشی سطح پر اِنفارمیشن ٹیکنالوجی کے مثبت و منفی اثرات اس قدر ہمہ گیر ہیں کہ اس سے کسی کو مجالِ انکار نہیں ہے۔. تمام شعبہ ہاے زندگی میں تجدید و ترقی بذاتِ خود اس بات کی ...
social media ke fawaid aur nuqsanat is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 18 February 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
"آزادیِ تقریر" یہ ایک ایسی تقریر ہے جو کہ ہر انسان اور ملک کے لیے بڑی اہمیت رکھتی ہے اور یہ آزادی ہم کو پریس کے ...
Role of media in democracy Essay in Urdu Media aur hamari zindagi Media ke asrat essay in urdu#muhammadrehman #urduessay #urdumazmoon
Social Media awr Hamari Zindagi (Fawaid o Nuqsanat) Home; Dr Hassan Mohi-ud-Din Qadri; Social Media awr Hamari Zindagi (Fawaid o Nuqsanat) ... Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri has authored one thousand books in Urdu, English and Arabic languages. About 640 of these books have been printed and published.
The new notes for Urdu essays for class 12 are now available in pdf. The syllabus include these essays in pdf which the students can download in pdf. Urdu essays notes for class 12. The pdf file for these essays include the following topics: 1. Mohsin E Insaniyat. 2. Ittehad E Alam. 3. Taleem E Nuswan. 4. Walidain Ka Ehtram. 5. Shajar Kari ki ...
Kutub Bini Essay In Urdu. Kutub Bini Ke Fawaid: Kehte hain kitabain insan ki behtren dost hoti hen. Insan jab kabhi bhi tanha hota hai to aise waqt men kitaben hi insan ka dil behlati hen. Kitabain insan ki behtreen dost aur sathi hi nahi balke maloomat ka khazana bhi hen. Pakistan mein kutub bini ke firog na pane ki wajohat men kum sharah ...
Today, I want to share a PDF of an essay in Urdu with you about something special titled "Social Media". Moreover, Social Media is like a superpower that gives us the power to connect with people from all around the world and share cool stuff with each other. Let's dive into it and explore a lot of information about the importance of ...
ماں پر مضمون. 0. Urdu Essays List 3- Here is the list of 100 topics of urdu mazameen in urdu, اردو مضامین, اردو ادبی مضامین, اسلامی مقالات اردو, urdu essay app, essays in urdu on different topics , free online urdu essays, siyasi mazameen, mazmoon nawesi, urdu mazmoon nigari.
Zindagi Ke Shajar Se Aik Shakh Aur Toot Gayi By Javed Ayaz Khan Mere Gaun Ki Ishqia Kahani By Mohsin Khalid Mohsin Us Rizq Se Mout Achi (5) By Ayaz Khawaja Imran Khan Ka Dushman Kon? By Muhammad Riaz; Home. Blog. Ansa Shehzadi. Social Media Aur Nojawan Nasal. Social Media Aur Nojawan Nasal.
Read Urdu column Manshiyat Se Inkaar - Zindagi Se Piyar منشیات سے انکار۔۔زندگی سے پیار by famous column writer Umer Khan Jozvi - Read latest articles, columns written by عمر خان جوزوی and analysis written by top Urdu writers from Pakistan. ... UrduPoint Network is the largest independent digital media house ...
The essay is given in the topic of "کشمیر ہماری شہ رگ ہے" written in Urdu. Kahmir hamari shah rag essay in Urdu for 2nd year. The essay includes relevant quotations and poetry in Urdu. The students who were asking for smart syllabus Urdu essays can now also download complete smart syllabus essays notes in a single pdf file.
Hum tasawar ki wadiyon mein door daraz ak nikal jate hain. 1857 se lay kar 1947 tak ke tamam waqiat hamari nigahon mein film ki tarah ghoom jate hain aur fikar o khayal ka dhara Pakistan tak akar ruk jata hai aur yahan se aik naye safar ka aghaz hota hai. Jis ke liye naye walwalay, naye hoslay aur nayi umangon ki zaroorat hai.
Urdu Essays List 2. Advertisements. یہ نصاب اردو مضامین کے متعلق ہے۔اس کورس میں ہم اردو طلباء کے لئے مختلف موضوعات پر مضامین پیش کر رہے ہیں۔ذیل میں دیئے گئے موضوعات کو کھول کر ہر طرح کے مضامین سے استفادہ حاصل ...
ایک مثالی طالب علم پر مضمون. Tags: قائداعظم پر مضمون وضاحتی مضامین Essay on Quaid e Azam in Urdu. جدید تر اس سے پرانی. قائداعظم پر مضمون - پاکستان کے بانی کا نام محمد علی جناح ہیں۔. وہ وہ 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں ...
Download Link 2. Vol 01 (7MB) Vol 02 (5MB) Vol 03 (5MB) Vol 04 (4MB) Vol 05 (4MB) Vol 06 (4MB) Vol 07 (5MB) Vol 08 (4MB) Vol 09 (4MB) Vol 10 (3MB) اسلام اور ہماری زندگی. ہماری روز مرہ زندگی اور اس میں الجھنوں اور پریشانیوں کا حل قرآن وسنت میں پوشیدہ ہے۔. ہم ...
Essay on Zindagi in Urdu- In this article we are going to read Essay on Zindagi in Urdu | زندگی پر ایک مضمون, زندگی اللہ کا دیا ہوا ایک نایاب تحفہ ہے جس کی قدر آج انسان بلکل ہی نہیں کر پا رہا ہے۔ آج انسان نے اپنی زندگی کو مذاک بنا کر رکھ دیا ہے۔ کوئی زندگی کو ایک ...
This essay is in the smart syllabus of Urdu for class 12. Now the pdf files for all smart syllabus essays notes is given for 2nd year Urdu. Urdu Zuban ki zaroorat or Ehmiyat Essay in Urdu. Now the essay is given as an image that you can easily save to your phone. The importance and need of the Urdu language essay topic is given along with Urdu ...
میری زندگی کا مقصد | Meri Zindagi Ka Maqsad Essay In Urdu. Advertisements. Back to: Urdu Essays List 2. 0. ہر شخص جب ہوش سنبھالا ہے تو وہ اپنے مستقبل بارے سوچنے لگتا ہے۔. بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو امیر ہونے کی خواہش رکھنے کی بجائے ...