- _وضاحتی مضامین
- _مختصر مضامین
Few Lines on Mera Ghar in Urdu | 10 Lines on Mera Ghar in Urdu
آج ہم اُردو میں میرے گھر پر دس سطریں فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ مختصر مضمون یاد رکھنے میں بھی آسان ہے۔ اس مضمون کو آسان اور سادہ الفاظ میں لکھا گیا ہے لہذا کوئی بھی طالب علم اس موضوع پر لکھ سکتا ہے۔ اُردو میں عید الضحیٰ پر یہ مختصر مضمون عام طور پر پہلی، دوسری اور تیسری جماعت کے بچوں کے لیے کافی مفید ہے۔
میرے گھر پر دس سطریں
میرے گھر پر دس سطریں درج ذیل ہیں:
1) میں اپنے آبائی گھر میں اپنے خاندان کے ساتھ رہتا ہوں۔
2) میرا گھر کافی بڑا ہے۔
3) میرے خاندان میں 8 افراد ہیں۔
4) ہمارے گھر میں چار کمرے ہیں۔
5) ہمارا گھر بہت اچھی طرح سے سجا ہوا ہے۔
6) میرے گھر کے آس پاس بہت سارے درخت ہیں۔
7) ان میں سے کچھ آم ، کھجور اور انارکے درخت وغیرہ ہیں۔
8) یہ درخت ہمیں سایہ فراہم کرتے ہیں۔
9) یہ درخت میرے گھر کو بہت ساری ماحولیاتی آفات سے بھی بچاتے ہیں۔
10) میرے گھر میں کچھ پالتو جانور بھی ہیں۔
IMAGES
VIDEO